Shayri on Modi G

میرے مودی چاچا آپ نے کیا کیا
 ایسے بھارت چلایا مزہ آ گیا

 جی یس ٹی لاگو کیا نوٹ بھی بند کیا
 کالا دھن بھی نہ لایا مزہ آ گیا

  چھپن انچ کا سینہ ہے جن کا میاں
 جو دکھاتے ہیں خواب اچھے دن کا میاں

 نام پے اچھے دن کے وہ مودی چاچا
 یہ برا دن دکھایا مزہ آ گیا

 کالا دھن لانے کو صاحب لندن گئے
 پندرہ لاکھ بھی جنتا کو دے نہ سکے

 ایسا جھوٹا ہے بھارت کا پی یم میاں
جھوٹ سے دیش چلایا مزہ آ گیا

Post a Comment

0 Comments